ETV Bharat / international

امریکہ کا قطرکے ساتھ افغانستان کی صور ت حال پر تبادلہ خیال - Blinken discusses Afghanistan with Qatar

انٹونی بلنکن نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سے لوگوں کو بذریعہ طیارہ نکالنے میں مدد کرنے کے لئے قطر کا شکریہ ادا کیا۔

U.S. Secretary of State Blinken
امریکہ کا قطرکے ساتھ افغانستان کی صور ت حال پر تبادلہ خیال
author img

By

Published : Oct 18, 2021, 12:34 PM IST

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی کے ساتھ افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

انٹونی بلنکن نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سے لوگوں کو بذریعہ طیارہ نکالنے میں مدد کرنے کے لئے قطر کا شکریہ بھی ادا کیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے یہ معلومات دی۔

نیڈ پرائس نے اتوار کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ''وزیرخارجہ انٹونی جے بلنکن نے قطرکے نائب وزیراعلیٰ اور وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی کے ساتھ افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ بلنکن نے علاقائی سلامتی کے امور پر مضبوط شراکت داری اور افغانستان سے امریکی شہریوں کے محفوظ انخلا میں مدد کے لیے قطرکا شکریہ ادا کیا۔''

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.