ETV Bharat / international

امریکہ: عراقی اڈے پر تازہ ترین حملے کی مذمت

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے ٹویٹ کیا ہے کہ 'عراقی ایئربیس پر ایک اور راکٹ حملے کی خبروں سے غصہ ہے'۔

author img

By

Published : Jan 13, 2020, 8:43 AM IST

US denounces latest missile attack on Iraqi base
امریکہ نے عراقی اڈے پر تازہ ترین میزائل حملے کی مذمت کی

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا کہ 'عراقی ہوائی اڈے پر جہاں امریکی افواج تعینات کی گئی ہیں، اس مقام پر ایک اور میزائل حملے سے وہ مشتعل ہو گئے کیونکہ پڑوسی ایران نے علاقائی کشیدگی کو دور کرنے کی خواہش کا اشارہ دیا ہے۔'

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نہ کہا کہ 'عراق کی خودمختاری کی مسلسل خلاف ورزیوں کا خاتمہ ہونا چاہئے'۔

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کا ٹویٹ
امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو کا ٹویٹ

اتوار (12 جنوری 2020) کے راکٹ حملوں کی ذمہ داری کا ابھی تک کوئی دعوی نہیں کیا گیا اور ابھی تک اس کی ذمہ داری کسی نے نہیں قبول کی ہے۔

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو
امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو

مزید پڑھیں : 'مشرق وسطی میں بڑھتی کشیدگی کا واحد حل مذاکرات'

امریکہ اس سے قبل عراق میں ایران کے حمایت یافتہ گروہوں پر اس طرح کے حملوں کا الزام لگا چکا ہے۔

Intro:Body:

International

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.