ETV Bharat / international

امریکی کانگریس کے دو اراکین کورونا وائرس سے متاثر - امریکی ایوان نمائندگان

امریکی ایوان نمائندگان کے دو ارکان فلوریڈا کے ماریو ڈیاز بالارٹ اور یوٹاہ کے بین میک ایڈمز کو جانچ کے دوران مثبت کورونا وائرس پایا گیا ہے۔

امریکی کانگریس کے دو اراکین کو مثبت کورونا وائرس
Two members of U.S. Congress test positive for coronavirus
author img

By

Published : Mar 19, 2020, 8:45 AM IST

امریکی ایوان نمائندگان کے دو ارکان کی طبی جانچ کے دوران کورونا وائرس مثبت پایا گیا ہے اور کانگریس کے پہلے اراکین ہیں جنھیں سانس کی بیماری میں مبتلا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

ریپبلکن کے رکن ڈیاز بالارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 'ایوان نمائندگان واشنگٹن میں خود ہی سے رضاکانہ طور پر قرینطنہ کاعمل انجام دے رہے ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ 'وہ جنوبی فلوریڈا میں وطن نہیں لوٹے تھے کیونکہ ان کی اہلیہ کی طبعیت ناساز ہونے کے سبب غیر معمولی خطرہ لاحق ہوگیا ہے'۔

ایک اور کانگریسی رکن نے کہا کہ 'انہیں ہفتے کی شام بخار اور سر درد شروع ہوا تھا اور بتایا گیا تھا کہ انھیں جانچ کے دوران مثبت پایا گیا ہے'۔

میک ایڈمز کی صحت بگڑنے لگی اور انہوں نے اپنے ڈاکٹر کی ہدایت پر منگل کو کلینک میں ٹیسٹ کیا۔ 45 سالہ ڈیموکریٹ نے کہا کہ 'انہیں بدھ کے روز معلوم ہوا کہ انہیں مثبت کورونا وائرس ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.