ETV Bharat / international

'ترکی کی معیشت تباہ کردیں گے' - امریکی فوجیوں کا انخلا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام کے شمال مشرقی علاقے سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے اعلان کے بعد ترکی کو دھمکی دی ہے۔

Trump threatens to 'obliterate' Turkish economy
author img

By

Published : Oct 8, 2019, 8:39 AM IST

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی کو سخت الفاظ میں دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اپنی 'حدود سے تجاوز' کی تو اس کی معیشت مکمل طور پر تباہ اور تہس نہس کردی جائے گی۔

Trump threatens to 'obliterate' Turkish economy
ٹرمپ کا ٹوئٹ۔

وائٹ ہاؤس نے اتوار کی شب ایک بیان میں شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا اعلان کیا تھا لیکن اس کے فوری بعد امریکہ کی دونوں جماعتوں ری پبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹی کے ارکان نے اس فیصلے کی مذمت کی ہے اور اس خدشے کے اظہار کیا ہے کہ اس کے بعد ترکی امریکہ کی ایک طویل عرصے سے اتحادی کرد فورسز کے خلاف حملہ آور ہوسکے گا۔

صدر ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں سخت الفاظ میں دھمکی دی ہے: 'میں پہلے بھی سخت الفاظ میں یہ بات کہہ چکا ہوں اور اس کا پھر اعادہ کرتا ہوں کہ اگر ترکی کوئی ایسا اقدام کرتا ہے جس کو میں نے اپنی عظیم اور بے مثال دانش کی روشنی میں حد سے متجاوز کیا تو پھر میں اس کی معیشت کو مکمل طور پر تباہ اور تہس نہس کردوں گا(اور یہ کام میں پہلے بھی کرچکا ہوں)۔'

اس سے قبل کے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا تھا کہ ان کی فوج شام میں کسی بھی لمحے کرد جنگجوؤں کے خلاف کارروائی کے لیے تیار ہے جبکہ امریکہ نے یہ اعلان کیا تھا کہ وہ اس کارروائی کے راستے میں حائل نہیں ہوگا۔

لیکن خود صدر ٹرمپ نے شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے فیصلے کا دفاع کیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ خطے میں داعش کے خلاف جنگ لڑنے والی امریکہ کی اتحادی کرد فورسز کی مدد کو برقرار رکھنا بہت مہنگا پڑرہا تھا۔

لیکن ان کے ایک اہم اتحادی امریکی سینٹر لنڈزے گراہم نے کہا ہے وہ یہ معاملہ کانگریس میں اٹھائیں گے اور اس سے یہ مطالبہ کریں گے کہ وہ ترکی کی سرحد کے ساتھ واقع شام کے علاقے سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے صدارتی فیصلے کو منسوخ کردے۔

Intro:جے پور شہر قریشی صدر نے کیا قوم کو خطاب

2020 میں برادری کی اجتماعی شادی کا اعلان کیا

Body:جے پور. آل انڈیا جماعت القریش جے پور کے صدر چونے جانے کے بعد شبیر قریشی محمدی کا استقبالیہ پروگرام دارالحکومت جے پور کے چاند پول علاقے میں منعقد کیا گیا... یہ استقبالیہ پروگرام پوری قریشی برادری کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا... اس درمیان خطاب کرتے ہوئے نئے صدر شبیر قریشی نے ایک اعلان کرتے ہوئے کہا کی برادری کے لئے ایک تعلیمی میں فنڈ بنایا جائے گا جس سے ضرورت مند بچوں کی تعلیم مفت مہیا کروائی جائے گی... انہوں نے کہا کہ قریشی برادری کی ترقی کے لئے کوئی بھی کمی نہیں رکھی جائے گی... نوجوان ونگ کے اسرار قریشی نے موجودہ وقت میں تعلیم کو ضروری بتاتے ہوئے کہا کے ہر بچے کو چاہیے کہ وہ تعلیم یافتہ اور اپنی قوم کا نام ملک بھر میں روشن کرے... اس پروگرام میں جےپور کے قریشی برادری کے تمام عہدے داران اور ذمہ داران شامل ہوئے اور اپنی اپنی بات قوم کے سامنے رکھی... اس موقع پر کثیر تعداد میں برادری کے لوگ موجود رہے...

Conclusion:کی جائیگی مانگ

صدر شبیر قریشی نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے درمیان بتایا کہ الگ الگ فرقوں میں بٹی ہوئی قوم کو ایک جز اعظم پر لاکر کر برادری میں برائیوں کا خاتمہ کرنا ہیں.. انہوں نے بتایا کے سیاست میں قوم کی حصہ داری کافی زیادہ ہونے کے باوجود ٹکٹ نہیں دی جاتے... ہم جماعتوں سے یہ درخواست کریں گے کہ قریشی بیدار برادری کے نوجوانوں کو زیادہ سے زیادہ ٹکٹ دیا جائے... برادری کے اشفاق حسین قریشی نے بتایا کہ دوسرے دوکانداروں کو حکومت کی جانب سے جلد سے جلد لائیسنس دے دیا جاتا ہے لیکن جب بات گوش کے دکاندارو کی آ جاتی ہے تو ہمارے ساتھ ناانصافی کی جاتی ہے اس لیے ہم حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ یہ ناانصافی کو جلد سے جلد ختم کیا جائے...

بائٹ- 1. شبیر قریشی, صدر اول انڈیا جمیعت القریش جےپور شہر

بائٹ- 2. اشفاق حسین قریشی, صدر ڈاکٹر ذاکر حسین سوجلا سوسائٹی

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.