ETV Bharat / international

ڈین برولیٹ ہوں گے نئے وزیر توانائی

امریکہ کے اگلے وزیر توانائی کےعہدے کے لئے نا ئب وزیر توانائی ڈین برولیٹ کو نامزد کیا ہے

ڈین برولیٹ ہوں گے نئے وزیر توانائی (فائل فوٹو)
author img

By

Published : Oct 19, 2019, 12:02 PM IST

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتہ کو اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ' ملک کے اگلے وزیر توانائی کےعہدے کے لئے نا ئب وزیرتوانائی ڈین برولیٹ کو نامزد کیا ہے۔' وہ ريك پیری کی جگہ لیں گے جو رواں برس اپنے عہدے سے استعفی دیں گے۔

ٹرمپ نے ٹویٹ کر کے کہا کہ 'میں نے ڈپٹی سیکریٹری ڈین برولیٹ کو نئے وزیر توانائی کے طور پر نامزد کیا ہے۔ اس محکمہ میں ڈین کا تجربہ منفرد ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ وہ شاندار کام کریں گے'۔

اس سے قبل جمعرات کو ٹرمپ نے کہا تھا کہ' ريك نے وزارت توانائی میں شاندار کام کیا ہے لیکن تین برس کی مدت طویل وقت ہوتا ہے۔ وہ سال کے آخر تک اپنے عہدے سے استعفی دے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ 'ريك کے بدلے انہوں نے دوسرے شخص کی تلاش کر لی ہے جو توانائی کی وزارت سنبھالیں گے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.