ETV Bharat / international

امریکہ میں ایک لاکھ لوگوں کا کورونا ٹسٹ ہوا: ٹرمپ

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ملک میں ایک لاکھ لوگوں کی کورونا وائرس کی جانچ کی گئی ہے۔

امریکہ میں روزانہ ایک لاکھ لوگوں کو کورونا وائرس ٹسٹ:ٹرمپ

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 10:36 AM IST

مسٹر ٹرمپ نے پیر کو وائٹ ہاؤس میں یہ اعلان کرتے ہوئے کہا آج ہم کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ایک تاریخی سنگ میل تک پہنچ گئے ہیں۔ ہم نے کم از کم ایک لاکھ امریکیوں کی جانچ کی۔

امریکہ کے وزیر صحت ایلیکس آئزر نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے سے نمٹنے کی کوششوں کے تحت یومیہ ایک لاکھ نمونوں کی جانچ کر رہے ہیں ۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سسٹم سائنس اینڈ انجینئرنگ کے مطابق امریکہ میں کووڈ ۔19 کیسز کی تعداد پیر کی شام تک 160020 سے زیادہ ہو گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.