ETV Bharat / international

امریکہ: کورونا وائرس کے 30 ہزار پازیٹو کیسیز

امریکی نائب صدر مائیک پنس نے کہا کہ گزشتہ روز 2 لاکھ 50 ہزار امریکی شہریوں کا کورونا وائرس ٹسٹ کرایاگیا تھا جس میں سے 30 ہزار سے زیادہ افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

امریکہ: کورونا وائرس کے 30 ہزار پازیٹو کیسیز
امریکہ: کورونا وائرس کے 30 ہزار پازیٹو کیسیزامریکہ: کورونا وائرس کے 30 ہزار پازیٹو کیسیز
author img

By

Published : Mar 23, 2020, 12:05 PM IST

مائیک پنس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہاکہ' ہر روز زیادہ سے زیادہ لوگوں کا ٹسٹ کیا جا رہا ہے اور اب تک 2 لاکھ 54 ہزار لوگوں کا ٹسٹ کیا گیا ہے جس سے 30 ہزار سے زیادہ لوگوں کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے'۔

مزید پرھیں:دنیا بھرمیں کورونا وائرس کا قہر جاری

مائیک پنس نے کہا کہ' جن لوگوں کا ٹسٹ کیا گیا ہے ان میں سے بیشتر ایسے ہیں جن میں اس کے علامات تھے اور وہ سوچتے تھے کہ انہیں کورونا وائرس ہو سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.