ETV Bharat / international

Russia US Bilateral Relations: پوتن اور بائیڈن دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 11:05 PM IST

روسی حکومت کے ترجمان کے مطابق ویڈیو کانفرنس کے ذریعے روس کے صدر ولادیمیر پوتن Russian President Vladimir Putin منگل کے روز امریکی صدر جو بائیڈن سے دو طرفہ تعلقات Russia US Bilateral Relations پر تبادلہ خیال کریں گے۔

Putin and Biden will discuss bilateral relations tomorrow
پوتن اور بائیڈن دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے

روس کے صدر ولادیمیر پوتن Russian President Vladimir Putin اور امریکی صدر جو بائیڈن منگل کے روز ایک ویڈیو کانفرنس کے ذریعے دو طرفہ تعلقات Russia US bilateral relations کے ساتھ ساتھ جنیوا سربراہی اجلاس میں سامنے آنے والے نتائج کے نفاذ پر بات چیت کریں گے۔ روسی حکومت کے ترجمان دمتری پیسکوف نے پیر کے روز یہ اطلاع دی۔

متری پیسکوف نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا، "یقیناً اس پر بات کرنا ضروری ہے کہ جون کے مہینے میں جنیوا میں ہونے والی چوٹی کانفرنس میں جن باتوں پر بات ہوئی ہے، انہیں آگے کیسے نافذ کیا جائے۔

انھوں نے کہا کہ ایسی کون سی چیزیں ہیں جنہیں جزوی اور مکمل طور پر نافذ کیا جارہا ہے، اس کے لیے کس طرح کی اضافی کوششوں کی ضرورت ہوگی۔ یقیناً یہ دو طرفہ تعلقات Russia US Bilateral Relations ہیں لیکن اب تک اسکی صورتحال اچھی حالت میں نہیں رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روسی اور امریکی سفیروں کی واشنگٹن اور ماسکو واپسی پر اتفاق

ترجمان نے بتایا کہ دونوں ممالک کے سربراہان یوکرین میں کشیدگی، روس کی سرحد پر نیٹو کی ترقیاتی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ سلامتی کی ضمانتوں پر پوتن کے اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.