ETV Bharat / international

کولمبیا: لاک ڈاون میں راحت - President Ivan Duque

کولمبیا میں کورونا وائرس وبا کے پیش نظر نافذ لاک ڈاؤن میں یکم جون سے جزوی طور پر راحت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : May 28, 2020, 7:29 PM IST

صدر ایوان ڈیوک نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ خطاب کرتےہوئے یہ اطلاع دی۔

انہوں نے کہا کہ 70 سال سے زیادہ عمر والے اور پرانی بیماری سے متاثر افراد کو ’سیلف آئسولیشن‘ پر عمل کرنا چاہیے۔

وزیر صحت فرنانڈو روئز نے کہا کہ سیلف آئسولیشن میں رہ رہے لوگوں کو آؤٹ ڈور کھیلوں میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے گی لیکن یہ ہفتے میں تین بار اور ایک دن میں 30 منٹ سے زیادہ نہیں ہوگی۔

انہوں نے تصدیق کی کہ یکم جون سے آؤٹ ڈور کھیل سبھی زمروں کے شہریوں کے لئے دستیاب ہوں گے۔

اگرچہ زیادہ عمر والے لوگوں کے لئے کئی پابندیاں نافذ ہوتی رہیں گی۔

کنڈر گارڈن اور یونیورسٹیوں میں فاصلاتی کام جاری رہے گا۔

جب کہ ریستوراں صرف ڈلیوری کے لئے کھولے جائیں گے۔ یہ فیصلہ 30 جون تک نافذ رہے گا۔

کولمبیا میں کورونا وائرس کے اب تک 24204 معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 803 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.