ETV Bharat / international

پراگوے نے حاصل کی بھارت کی کووَیکسین

کوویکسین کو بھارتی فارماسیوٹیکل کمپنی بھارت بایوٹیک نے تیار کی ہے-

covid 19 vaccine
covid 19 vaccine
author img

By

Published : Mar 30, 2021, 1:26 PM IST

پراگوے نے بھارت کے دیسی پروڈکٹ کووڈ-19 کی ویکسین کوویکسین کی 100000 خوراک حاصل کی ہے۔

یہ اطلاع پراگوے کی وزارت صحت نے پیر کے روز دی۔ وزارت نے بیان جاری کرکے کہا کہ ’پراگوے نے بھارت سے کوویکسین کی 100000 خوراک حاصل کی۔ ہم کووڈ-19 کے خلاف لڑائی جاری رکھنے کا وعدہ کرتےہیں۔ اس تعاون کے لیے بھارت کا شکریہ‘۔

قابل ذکر ہے کہ کوویکسین کو بھارتی فارماسیوٹیکل کمپنی بھارت بایوٹیک نے تیار کی ہے اور حکومت ہند نے تین جنوری کو اس ویکسین کو ایمرجنسی استعمال کی اجازت دی تھی۔ اس ویکسین کو 28 دن کے وقفے کے بعد دو خوراک دینی ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.