ETV Bharat / international

امریکہ و روس کے درمیان جوہری معاہدہ کا امکان - نٹرمیڈیٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور روس ایک جوہری معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔

امریکہ اور روس کے درمیان جوہری معاہدہ ممکن: ٹرمپ
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 10:58 AM IST

Updated : Aug 2, 2019, 12:45 PM IST

ٹرمپ نے امریکہ کے درمیانی دوری کےانٹرمیڈیٹ نیوکلیئر فورسز (آئی این ایف) سے سرکاری طور پر علیحدہ ہونے سے ایک دن قبل صحافیوں سے یہ بات کہی۔

امریکہ اور روس کے درمیان جوہری معاہدہ ممکن: ٹرمپ
امریکہ اور روس کے درمیان جوہری معاہدہ ممکن: ٹرمپ

ٹرمپ انتظامیہ نے فروری میں اعلان کیا تھا کہ امریکہ اس معاہدے سے الگ ہو جائے گا اور اس کی شرائیط پر عمل نہیں کرے گا۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ روس مسلسل آئی این ایف معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور جب تک وہ درمیانہ دوری کے بیلسٹک میزائل تیار کرتا رہے گا، اس وقت تک امریکہ اس معاہدے پر عمل نہیں کرے گا۔ امریکہ کے اس اعلان کے اگلے ہی روز روس نے بھی اس معاہدے سے ہٹنے کا اعلان کر دیا تھا۔

واضح رہے کہ 1980 میں سرد جنگ کے دوران روس نے یورپی ممالک کو نشانہ بنانے کے مقصد سے اپنے سرحدی علاقوں میں سینکڑوں میزائل تعینات کر دیئے تھے۔
درمیانہ دوری کی یہ میزائل جوہری ہتھیار لے جانے کے حامل تھے۔ اس کے بعد 1987 میں سرد جنگ کی صورتحال کو ختم کرنے کے لئے امریکہ کے اس وقت کے صدر رونالڈ ریگن اور آخری سوویت رہنما میخائل گورباچوف نے ایک معاہدے کیا تھا۔ اسے ہی درمیانی دوری کی جوہری طاقت (آئی این ایف) معاہدے نام دیا گیا۔
یہ معاہدہ دونوں ممالک کو زمین سے مار کرنے والے ایسے میزائل بنانے سے روکتا ہے جو جوہری ہتھیاروں کو لے جانے کے حامل ہوں اور جن مار کرنے کی صلاحیت 500 سے لے کر 5،500 کلومیٹر تک ہو۔آئی این ایف معاہدہ سے مغربی ممالک پر سوویت یونین کے جوہری حملے کا خطرہ ختم ہو گیا تھا۔ یہ معاہدہ یکم جون 1988 سے لاگو العمل ہو گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Aug 2, 2019, 12:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.