ETV Bharat / international

چاند پر مرد وعورت کو ساتھ بھیجنے کا منصوبہ - بریڈین سٹاین

امریکی خلائی ایجنسی ناسا سنہ 2024 تک چاند پر ایک مرد اور ایک خاتون کو بھیجنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے۔

NASA
author img

By

Published : May 14, 2019, 3:21 PM IST

ناسا کے اس منصوبے کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مالی سال 2020 کے لیے 1.6 ارب ڈالر کے فنڈ کی منظوری دے دی ہے۔

ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم برڈین سٹاین نے پیر کو ایک ویڈیو پیغام جاری کر کے یہ اطلاع دی۔

بریڈین سٹاین نے کہا: 'صدر نے چاند کے جنوبی قطب پر 2024 تک ایک مرد اور پہلی خاتون کو بھیجنے کے ہمارےمنصوبے کو منظوری دے دی ہے۔ اب صدر نے ہمارے کام پر یقین ظاہر کرتے ہوئے مالی سال 2020 کے تحت اس منصوبے کے لیے 1.6 ارب ڈالر کے اضافی فنڈ کو منظوری فراہم کر دی ہے۔'

ناسا کے ایڈمنسٹریٹر نے کہا کہ اس فنڈنگ سے خلا پروجیکشن نظام اور ہومن مون لینڈنگ کے نظام کی ترقی کو تقویت ملے گی۔ اس سے چاند کے قطبی علاقوں میں روبوٹ کے ذریعے ریسرچ کرنے جیسی صلاحیتوں کی ترقی کو بھی فروغ ملے گا۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.