برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے ایک لاکھ سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
برازیل کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 100،158 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ملک میں پہلی بار ایک ہی دن میں اتنے نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جبکہ اسی عرصے کے دوران 2،777 افراد اس جان لیوا وبا کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں۔
برازیل میں اب تک 12320169 افراد اس مہلک وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 3،03،462 افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
(یو این آئی)
برازیل میں کورونا کے ایک لاکھ سے زیادہ نئے کیسز - ای ٹی وی بھارت اردو
برازیل میں وائرس کی وجہ سے 3،03،462 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔