ETV Bharat / international

امریکہ میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

امریکہ میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے متاثر ہو کر 2.19 لاکھ سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی۔

latest updates of corona virus in america
جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ
author img

By

Published : Oct 18, 2020, 12:52 PM IST

جان لیوا اورمہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) سے بری طرح متاثر امریکہ میں کورونا وائرس سے 2.19 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک جبکہ اب تک 81 لاکھ سے زیادہ افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سینٹر فار سائنس اینڈ انجینئرنگ (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق امریکہ میں کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد 2،19،157 ہوگئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 81،02،133 کو عبور کر چکی ہے۔

امریکی ریاست نیو یارک، نیو جرسی اور کیلیفورنیا کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔

صرف نیو یارک میں ہی 33،347 افراد کورونا سے ہلاک ہوچکے ہیں وہیں نیو جرسی میں اب تک 16،204 ، کیلیفورنیا میں 16،952 اور ٹیکساس میں 17،440 مریض اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں-

اس کے علاوہ فلوریڈا میں کووڈ۔19 سے 15،917 افراد نے جانیں گنوا دی ہیں۔

میساچوسٹس اور الینوائے میں نو ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو ئے ہیں جبکہ پنسلوانیا میں آٹھ ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.