ETV Bharat / international

کینیڈا : طوفان سے دو افراد ہلاک، چار لاکھ بے گھر - کینیڈا میں طوفان

کینیڈا میں طوفان سے دو لوگوں کی موت ہو گئی اور 4 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو اپنے گھروں کو چھوڑنا پڑا ہے۔ مقامی میڈیا نے یہ اطلاع دی ہے۔

کینیڈا : طوفان سے دو افراد ہلاک، چار لاکھ بے گھر (فائل فوٹو)
author img

By

Published : Nov 3, 2019, 1:20 PM IST

مقامی میڈیا کے مطابق 'ہفتہ کو کینیڈا کے کیوبیک صوبے میں 100 کلومیٹر کی رفتار سے بھی تیز ہوائیں چلنے سے بجلی کے کھمبے گر گئے اور درخت اکھڑ گئے ہیں اور یہاں 50 سے 70 ملی میٹر بارش ہوئی ہے. جس سے دو لوگوں کی موت ہو گئی اور 4 لاکھ سے زیادہ افراد گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔'

طوفان اور بارش کی وجہ سے 30 سڑکوں پر پانی بھر گیا اور 2500 درخت گر گئے اور پورے صوبے میں 250 بجلی کے کھمبے ٹوٹ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق 'ایک ہزار مزید ملازم بجلی بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ہے. امریکہ کے ڈیٹرایٹ شہر کے 40 ملازمین نے مدد کی پیشکش کی ہے۔'

کیوبیک صوبے کے چیف فرینکوئس لےگولٹ نے کہا کہ 'بجلی بحال کرنے میں تقریباً ایک ہفتے کا وقت لگے گا. لیکن کچھ لوگوں کو آنے والے مزید دن اندھیرے میں رہنا پڑ سکتا ہے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.