ETV Bharat / international

روس، چین کے ساتھ سلامتی تشویشات کے سلسلے میں بات چیت - باہمی سلامتی تشویشات پر تبادلہ خیال

محکمہ دفاع نے پیر کے روز یہاں جاری بیان میں کہا کہ 'دونوں رہنماؤں نے روس، چین اور ہائی نارتھ کی صورتحال سمیت باہمی سلامتی تشویشات پر تبادلہ خیال کیا'۔

روس، چین کے ساتھ سلامتی تشویشات کے سلسلے میں بات چیت

author img

By

Published : Jul 14, 2020, 1:15 PM IST

امریکہ کے وزیر دفاع مارک ایسپر اور ناروے کے وزیر دفاع فرینک باکّے جین سین نے ٹیلی فون پر ہائی نارتھ علاقے سمیت روس اور چین سے متعلق سلامتی تشویشات کے سلسلے میں بات کی۔

محکمہ دفاع نے پیر کے روز یہاں جاری بیان میں کہا کہ 'دونوں رہنماؤں نے روس، چین اور ہائی نارتھ کی صورتحال سمیت باہمی سلامتی تشویشات پر تبادلہ خیال کیا'۔

انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ ایسپر اور باکے جین سین نے ناٹو کی ذمہ داری مشترک کرنے کے سلسلے میں بات چیت کی۔

دونوں رہنماؤں نے دو فریقی تعلقات مضبوط کرنے سے متعلق بھی گفت و شنید کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.