ETV Bharat / international

فجی میں زلزلے کے جھٹکے - etv bharat urdu

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی۔

Earthquake
Earthquake
author img

By

Published : May 8, 2021, 10:58 AM IST

Updated : May 8, 2021, 11:21 AM IST

فجی جزیرے میں ہفتہ کے روز زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق مقامی وقت کے مطابق 23.35 بجے آئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.0 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز لیوکا شہر سے 340 کلومیٹردور اور سطح سے 398 کلومیٹرکی گہرائی میں تھا۔

زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصانات کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے اور سونامی الرٹ بھی جاری نہیں کیا گیا ہے۔

فجی جزیرے میں جمعہ کے روز بھی بھی زلزلے کے 5.2 شدت کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے ۔

(یو این آئی)

Last Updated : May 8, 2021, 11:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.