ETV Bharat / international

تین سینٹرز کی حلف برداری کے بعد سینٹ پر ڈیموکریٹک کا قبضہ

کملا ہیرس کے امریکہ کی نائب صدر کے عہدے کا حلف لینے کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کے تین سینٹرز کو حلف دلایا اور اس طرح 2014 کے بعد پہلی بار سینٹ پر ڈیموکریٹس کا قبضہ ہوگیا۔

author img

By

Published : Jan 21, 2021, 2:11 PM IST

سینٹ پر ڈیموکریٹک کا قبضہ
سینٹ پر ڈیموکریٹک کا قبضہ

اس مہیںے کے شروع میں جارجیا سے ریورینڈ رافیل وارناک اور جان اوساف سینٹ کے لیے منتخب ہوئے تھے۔

وارناک اٹلانٹا میں ابینیزر بیبٹسٹ چرچ کے سینئر پادری ہیں اور اوساف بدھ کو کملا ہیرس کے جانشیں کے طور پر منتخب ہوئے۔ وہیں کیلیفورنیا کی سابق سکریٹری الیکس پاڈیلا کو ڈیموکریٹک گورنر گوون نیوسام نے سینٹ کے لیے منتخب کیا۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق وارناک اور اوساف بالترتیب پہلے سیاہ فام اور پہلے یہودی ہیں جو جارجیا کی قیادت کریں گے جبکہ پاڈیلا کیلیفورنیا کی قیادت کرنے والی پہلی لیٹک سنیٹر ہیں۔ 33 سالہ اوساف موجودہ صدر جو بائیڈن کے بعد سینٹ کے لیے منتخب ہونے والے سب سے نوجوان سنیٹر ہیں۔ جو بائیڈن 1973 میں 30 برس کی عمر میں سنیٹر بنے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.