ETV Bharat / international

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 849 افراد ہلاک - کورونا وائرس سے امریکہ میں کتنی ہلاکتیں

امریکہ میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، ملک بھر میں اس مہلک وبا سے اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد 849 ہو چکی ہے۔

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 849 افرادکی ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 849 افرادکی ہلاکامریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 849 افرادکی ہلاک
author img

By

Published : Mar 26, 2020, 9:34 AM IST

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ سینٹر ( سی ایس ایس ای ) نے بدھ کو اس کی اطلاع دی۔

سی ایس ایس ای کے مطابق امریکہ میں اب تک کورونا وائرس کے 61 ہزار167 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ امریکہ کے نیویارک میں اس مرض سے سب سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں اس کے بعد کنگز کاؤنٹی میں اس وبا کا پھیلاؤ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

ویسے دنیا بھر کی 195 سے زائد ممالک اس کی زد میں ہیں اور تقریبا چار لاکھ افراد دنیا بھر میں اس مہلک وبا سے متاثر ہیں جبکہ ۱۸ ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.