ETV Bharat / international

امریکہ: کورونا وائرس سے اب تک 28 افراد ہلاک - واشنگٹن میں 22 لوگوں کی موت

واشنگٹن کے کنگ کاؤنٹی میں سب سے زیادہ 22 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

امریکہ: کورونا وائرس سے اب تک 28 افراد ہلاک

author img

By

Published : Mar 11, 2020, 10:15 AM IST

امریکہ میں کورونا وائرس سے مرنے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 28 ہو گئی ہے جبکہ اب تک مجموعی 959 معاملات کی تصدیق ہو چکی ہے۔

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینٹر (سي ایس ایس ای ) نے یہ اطلاع دی ہے۔

واشنگٹن کے کنگ کاؤنٹی میں سب سے زیادہ 22 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

کنگ کاؤنٹی میں کورونا کے 190 سے زائد معاملات کی تصدیق ہوئی ہے۔

امریکہ کے نيويارك، واشنگٹن، کیلی فورنیا اور فلوریڈا سمیت آٹھ صوبوں میں کورونا وائرس کے پیش نظر ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.