ETV Bharat / international

برازیل میں کورونا وائرس کے 43412 نئے معاملے - برازیل میں کورونا

برازیل میں کورونا کا قہیر جاری ہے، امریکہ کے بعد برازیل دوسرا ملک ہے جہاں کورونا کا سب سے زیادہ اثر ہے۔

برازیل میں کورونا وائرس کے 43412 نئے معاملے

author img

By

Published : Aug 29, 2020, 10:05 AM IST

برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 43412 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی ، یہاں متاثرہ مریضوں کی تعداد 3804803 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت نے اس سلسلے میں اطلاع دی ہے۔

اس دوران ، 855 مریضوں کی موت کے ساتھ اموات کی تعداد 119504 ہوگئی ہے۔ اس سے ایک دن پہلے، برازیل میں کورونا کے 44235 نئے معاملے سامنے آئے تھے اور 984 افراد کی موت ہوئی تھی۔

امریکہ کے بعد برازیل دوسرا ملک ہے جہاں کورونا کا سب سے زیادہ اثر ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس کے59 لاکھ سے زیادہ مریض ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے 11 مارچ کو کورونا وائرس کو عالمی وبا قرار دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.