ETV Bharat / international

Biden Speaks  With Ukrainian President: بائیڈن کی یوکرین کے صدر کے ساتھ ٹیلیفونک بات چیت - روسی فوجی جارحیت کےخلاف سفارتکاری

غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک بات چیت 50 منٹ تک جاری رہی۔Biden Speaks  With Ukrainian President

Biden discusses security issues with Ukrainian President

author img

By

Published : Feb 14, 2022, 1:08 PM IST

امریکی صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے صدر سے فون پر رابطہ کیا ہے،Biden Calls Up Ukrainian President دونوں رہنماؤں نے روسی فوجی جارحیت کےخلاف سفارتکاری کی اہمیت پر اتفاق کیا۔ resolve the Ukrainian tussle diplomatically

وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر بائیڈن نے ممکنہ روسی جارحیت پر امریکہ اور اتحادیوں کے فیصلہ کن ردعمل کا بتایا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک بات چیت 50 منٹ تک جاری رہی۔ telephone conversation between the two leaders for 50 minutes

اس سے قبل امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی تھی۔US President Joe Biden had a telephone conversation with his Russian counterpart Vladimir Putin.

امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ دونوں کے درمیان بات چیت تعمیری تھی، دونوں صدور نے بات چیت جاری کرنے پر اتفاق کیا۔

یہ بھی پڑھیں: Joe Bbiden Phone Call to Putin: روس- یوکرین کشیدگی: بائیڈن کا پیوتن سے ٹیلیفونک رابطہ

دوسری جانب روس کے درمیان بڑھتی کشیدگی اور جنگ کے پیش نظر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بیلجیئم، نیدرلینڈز، کینیڈا، ناروے، آسٹریلیا سمیت کئی دیگر ملکوں نے بھی اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.