ETV Bharat / international

کولمبیا میں چلی کے سفیر پر حملہ - Attack on Chile ambassador

چلی کے وزیرخارجہ نے یہ اطلاع دی۔انہوں نے ٹویٹ کرکے کہا کہ 'میں نے کولمبیا میں سفیر ریکارڈو ہرنانڈیز سے رابطہ کیا،ان پر حملہ ہوا تھا'۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 6:56 PM IST

کولمبیا میں چلی کے سفیر ریکارڈوہرنانڈیز پر حملہ ہوا ہے۔

چلی کے وزیرخارجہ نے یہ اطلاع دی۔انہوں نے ٹویٹ کرکے کہا کہ 'میں نے کولمبیا میں سفیر ریکارڈو ہرنانڈیز سے رابطہ کیا،ان پر حملہ ہوا تھا'۔

انہوں نے سفیر کی حفاظت میں کام کرنے والے ممبر کے ذریعہ حملے کا جواب دینے کے لیے شکریہ کہا۔

قابل ذکر ہے کہ یہ حملہ منگل کو اس وقت ہوا جب مسٹر ہرنانڈیز بگوٹہ واقع اپنے گھر سے سفارت خانہ جارہے تھے۔کولمبیا کے افسر حملے کی جانچ کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.