ETV Bharat / international

امریکہ: ٹیکساس میں کورونا کیسز 5 لاکھ سے تجاوز - ٹیکساس میں عالمی وبا کورونا وائرس

ٹیکساس ہیلتھ اینڈ ہیومن سروسز کے مطابق ٹیکساس میں منگل کو کورونا کے 500620 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

ٹیکساس میں کورونا کیسز 5 لاکھ سے متجاوز
ٹیکساس میں کورونا کیسز 5 لاکھ سے متجاوز
author img

By

Published : Aug 12, 2020, 11:52 AM IST

امریکی ریاست ٹیکساس میں عالمی وبا کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔

ٹیکساس ہیلتھ اینڈ ہیومن سروسز کے مطابق ٹیکساس میں منگل کو کورونا کے 500620 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے اور پیر کے بعد سے اس تعداد میں 8913 کیسز کا اضافہ ہوا ہے۔ ٹیکساس میں اب تک 8710 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 10 اگست تک اسپتال میں 7304 افراد داخل ہیں اور جولائی کے بعد داخل مریضوں کی تعداد سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔

اگرچہ اعداد و شمار پہلے سے کہیں بہتر نظر آرہے ہیں۔ تاہم ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے منگل کو ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ 'کورونا وائرس اب بھی اس علاقہ اور پورے ملک میں پھیل سکتا ہے جیسا کہ جولائی میں پھیلا تھا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.