ETV Bharat / international

بركینا فاسو حملہ: آئی ایس نے ذمہ داری قبول کی - دہشت گردانہ حملہ

اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) نے برکینا فاسو میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری لی ہے۔ رائٹر نے جمعہ کو آئی ایس کے بیان کے حوالہ سے یہ اطلاع دی۔

IS claimed responsibility for the recent terrorist attacks in Burkina Faso
بركینا فاسو میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری آئی ایس نے لی
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 2:57 PM IST

غور طلب ہے کہ افریقی ملک برکینا فاسو کے شمالی صوبہ سوم میں ہونے والے دہشت گردانہ حملہ میں جمعرات کو 11 سیکورٹی اہلکار مارے گئے تھے۔

اس سے پہلے منگل کو برکینا فاسو کے اسی صوبہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملہ میں 35 شہری اور سات سیکورٹی اہلکار مارے گئے تھے۔

اس کے بعد سیکورٹی فورسز نے مہم چلا کر تقریبا 80 دہشت گردوں کو مار گرایا تھا۔ ان واقعات کے بعد برکینا فاسو کے صدر روچ مارک کرسچین كابورے نے 48 گھنٹے کے سوگ کا اعلان کیا تھا۔

ادھر، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس، روس اور فرانس کی وزارت خارجہ نے اس واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت اور زخمی لوگوں کے جلد صحتمند ہونے کی دعا کی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.