ETV Bharat / international

قاہرہ اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ - falling

ڈیلر نغالہ فراغ کا کہنا ہے کہ آخری تجارتی ہفتے میں سبھی مارکیٹ میں گراوٹ درج کی گئی ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 5:17 PM IST

ہفتے کے فائنل سیزن میں قاہرہ اسٹاک مارکیٹ میں 1 اعشاریہ 18 فیصد کی گراوٹ درج کی گئی۔

قاہرہ اسٹاک مارکیٹ میں گراوٹ

ایجپشین اسٹاک ایکسچینج 14013 پوائنٹز پر کھل کر کاروبار کرتا رہا، لیکن ہفتے کے فائنل سیزن میں 13847 پوائنٹز پر بند ہوا۔

ڈیلر نغالہ فراغ کا کہنا ہے کہ آخری تجارتی ہفتے میں سبھی مارکیٹ میں گراوٹ درج کی گئی ہے۔

ان کا مزید کہنا ہےکہ غیر ملکی کمپنیاں بڑے پیمانے پر منافع حاصل کر رہی ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.