ETV Bharat / entertainment

The Archies new Poster: سہانا خان نے اپنی آئندہ فلم دی آرچیز کا نیا پوسٹر شیئر کیا - دی آرچیز کا نیا پوسٹر

سہانا خان نے پیر کو اپنی آنے والی فلم دی آرچیز کا نیا پوسٹر جاری کیا۔ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان اس نیٹ فلکس فلم سے ڈیبیو کرنے والی ہیں۔

سہانا خان نے اپنی آئندہ فلم دی آرچیز کا نیا پوسٹر شیئر کیا

author img

By

Published : Jun 12, 2023, 12:23 PM IST

حیدرآباد: بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی پیاری بیٹی سہانا خان دی آرچیز سے اپنی اداکاری کا آغاز کریں گی۔ زویا اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم دی آرچیز نامی ناول پر مبنی ہے اور اس میں امیتابھ بچن اور جیا بچن کے نواسی اگستیہ نندا اور بونی کپور اور سری دیوی کی بیٹی خوشی کپور سمیت دیگر اداکاروں نے کام کیا ہے۔ پیر کے روز سہانا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے پہلے پروجیکٹ دی آرچیز کا نیا پوسٹر شیئر کیا، جس کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔The Archies new Poster

پوسٹر کو شیئر کرتے ہوئے اسٹار کڈ نے لکھا کہ' ہم ریورڈیل کے اس سفر میں آپ کے لیے ایک کرسی رکھ رہے ہیں، آرچیز گینگ سے ملیں۔ جلد آرا ہے صرف نیٹفلکس پر'۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے سہانا نے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر دی آرچیز کے آفیشل پیج پر شیئر کی گئی ایک پوسٹر کو شیئر کیا تھا۔

انسٹاگرام اسٹوریز پر انہوں نے سرخ دل والا ایموجی شیئر کیا تھا۔ تاہم آرچیز کے آریجنل پوسٹ کے کیپشن میں لکھا گیا تھا کہ ' ہم واپس لوٹیں گے، ریورڈیل جانے کے کرسی کی اور ہماری پیٹ باندھ رہے ہیں۔ دی آرچیز گینگ سے ملنے کی تیاری کریں جو جلد ہی نیٹفلکس پر دستیاب ہوگا'۔

حال ہی میں اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ دی آرچیز کی کاسٹ نیٹفلکس توڈم (Netflix TUDUM) ایونٹ کے لیے برازیل جائے گی۔ سہانا خان نے نیٹ فلکس کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر یہ خوشخبری دی۔ سہانا خان نے اس کا کیپشن دیتے ہوئے لکھا کہ 'ریورڈیل سے ساؤ پالو تک، 18 جون کو TUDUM گلوبل فین ایونٹ میں، دی آرچیز گینگ سے ملو'۔

یہ میوزیکل فلم عالمی سطح پر مقبول آرچی کامکس پر مبنی ہے اور اس میں نوجوان دوستوں کے ایک گروپ آرچی، بیٹی، ڈلٹن، ایتھر، جگ ہیڈ، ریگی اور ویرونیکا کے بارے میں ہے۔ ٹائیگر بے بی فلمز (ریما کاگتی اور زویا اختر) نے آرچی کامکس اور گرافک انڈیا کے تعاون سے فلم کو پروڈیوس کیا ہے۔ فلم جلد ہی نیٹ فلکس پر دستیاب ہوگی۔ اس کی ہدایت کاری زویا اختر اور ریما کگتی نے کی ہے

مزید پڑھیں:The Archies Wrap Up : سہانا خان اور خوشی کپور کی پہلی فلم 'دی آرچیز' کی شوٹنگ مکمل، زویا اختر نے اعلان کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.