ETV Bharat / entertainment

Amitabh Bachchan Birthday صدی کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی 81 ویں سالگرہ - بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اپنی 81 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس خاص موقعے پر ان کی فلموں میں بولے گئے کچھ مشہور ڈائیلاگز پیش خدمت ہیں، جس کی وجہ سے وہ ہر گھر میں پہچانے جاتے ہیں۔ Amitabh Bachchan Birthday

Etv Bharatصدی کے مہا نایک امیتابھ بچن کی 81 ویں سالگرہ

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 11, 2023, 11:24 AM IST

Updated : Oct 11, 2023, 12:58 PM IST

صدی کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی 81 ویں سالگرہ

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن کو بلا وجہ صدی کا میگا اسٹار نہیں کہا جاتا۔ انہوں نے اپنی اداکاری سے کروڑوں مداحوں کے دلوں میں جگہ بنائی ہے۔ آج بھی لوگ امیتابھ کے کریئر کی وہ ابتدائی فلمیں دیکھنا پسند کرتے ہیں، جن کے ذریعے امیتابھ کو ملک بھر میں پہچان ملی۔ خاص طور پر ان فلموں کے ڈائیلاگ آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں نقش ہیں۔

امیتابھ نے اپنے کریئر کا آغاز 1969 میں فلم سات ہندوستانی سے کیا تھا۔ اس کے علاوہ جس فلم نے انہیں ایکشن اسٹار بنایا وہ 'زنجیر' تھی، جو 1973 میں ریلیز ہوئی۔ جس کے بعد فلم 'دیوار' (1975) سے انہیں 'اینگری ینگ مین' کا ٹیگ ملا۔ اس فلم میں ان کی خاص قسم کی آواز تھی، جس نے امیتابھ کو ہر گھر میں مشہور کیا، جو آج بھی لاکھوں لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

آئیے آج ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے کچھ خاص ڈائلاگ کا ذکر کرتے ہیں، جس ڈائلاگ نے امیتابھ کو صدی کا میگا اسٹار بنایا۔

آج خوش تو بہت ہوں گے تم

فلم 'دیوار' کا یہ ڈائیلاگ آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں موجود ہے۔ امیتابھ کے اس ڈائیلاگ کو اس دور کی کئی فلموں میں دوبارہ ریکریٹ کیا گیا ہے۔

ڈان کا انتظار تو گیارہ ملکوں کی پولیس کر رہی ہے۔

اس وقت میں 1978 کی فلم 'ڈان' کے اس ڈائیلاگ نے کافی سرخیاں بنائیں تھیں۔

کبھی کبھی میرے دل میں خیال آتا ہے۔

یہ رومانوی ڈائیلاگ امیتابھ کی فلم 'کبھی کبھی' 1976 کا ہے، جس میں ان کی ساتھی اداکارہ ریکھا تھیں۔

ہم جہاں کھڑے ہوتے ہیں لائن وہیں سے شروع ہوتی ہے۔

آج بھی امیتابھ کا یہ ڈئلاگ فلموں میں دوبارہ مختلف انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، مزید آج بھی لوگ اس ڈئلاگ کو دہراتے ہوئے دکھ جاتے ہیں۔

وجے دینا ناتھ چوہان پورا نام

1990 کی فلم 'اگنی پتھ' میں بولے گئے اس ڈائیلاگ کا ان دنوں خوب چرچا تھا۔

پرمپرا، ہرتسٹھا، انوشاسن

فلم 'محبتیں' میں بولے گئے اس ڈائیلاگ نے امیتابھ کی امیج کو بلندیوں تک پہنچا دیا۔

رشتے میں تو ہم تمہارے باپ لگتے ہیں، نام ہے شہنشاہ

شہنشاہ، 1988 میں امیتابھ کا بولا گیا یہ ڈائیلاگ آج بھی ان کی پہچان بنا ہوا ہے۔ اس طاقتور ڈائیلاگ نے امیتابھ کو خوب مشہور کیا۔

دیویوں اور سجنوں

امیتابھ کے میزبان شو کون بنے گا کروڑ پتی سے مشہور ہوا، یہ ڈائیلاگ آج امیتابھ کی پہچان بن چکا ہے۔

Last Updated : Oct 11, 2023, 12:58 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.