ETV Bharat / entertainment

Joram First Look جورم سے منوج باجپائی کی فرسٹ لک ریلیز - منوج واجپائی کی آنے والی فلم جورم کا فرسٹ لک

بالی ووڈ اداکار منوج واجپائی کی آنے والی فلم جورم کا فرسٹ لک جاری کیا گیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ فلم جورم کی شوٹنگ جھاڑکھنڈ کی دارالحکومت رانچی کے آس پاس واقع جنگل اور ممبئی میں واقع سیٹ پر ہوئی ہے۔First look of Manoj Bajpayee starrer

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 29, 2022, 9:21 PM IST

ممبئی: بالی ووڈ اداکار منوج واجپائی کی آنے والی فلم جورم کا فرسٹ لک جاری کیا گیا۔ منوج واجپائی ان دنوں اپنی آنے والی فلم جورم کو لے کر چرچا میں ہیں۔منوج باجپائی نے فلم جورم سے اپنے فرسٹ لک کو شیئر کیا ہے۔ اس تصویر میں منوج باجپائی نے اپنے آدھے سر اور کانوں کو گمچھے سے ڈھکا ہوا ہے۔First look of Manoj Bajpayee starrer

جورم سے اپنے فرسٹ لک کو ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے منوج باجپائی نے لکھا 'فلم بازار میں شاندار پرفارمنس کے بعد، اب آپ کو دیواشیش مکھیجا کی ہدایت کاری میں بننے والی زورم کی فرسٹ لک پیش ہے۔' دیواشیش مکھیجا کی ہدایت کاری میں بننے والی، زورم ایک تھرلر ہونے کے ساتھ ساتھ ایکشن سے بھرپور ہوگی۔

بتایا جا رہا ہے کہ فلم جورم کی شوٹنگ جھاڑکھنڈ کی دارالحکومت رانچی کے آس پاس واقع جنگل اور ممبئی میں واقع سیٹ پر ہوئی ہے۔ اس فلم کو انوپما بوس اور جی اسٹوڈیو کے ساتھ مل کر مکھیجا فلمس نے بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Blurr trailer: تاپسی پنو کی فلم بلر کا ٹریلر ریلیز

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.