ETV Bharat / entertainment

Urvashi Rautela Getting Trolled رشبھ پنت کے حادثے کے بعد اروشی روتیلا کو ٹرول کیا گیا - اروشی روتیلا ٹرول

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا ایک بار پھر سوشل میڈیا پر ٹرول ہو گئیں۔ اس بار انہیں رشبھ پنت کے حادثے کے بعد ٹرول کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دراصل رشبھ پنت کے کار حادثے کے چند گھنٹے بعد انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی، جس کی وجہ سے انہیں نشانہ بنایا گیا۔ Urvashi Rautela getting Trolled

رشبھ پنت کے حادثے کے بعد اروشی روتیلا کو ٹرول کیا گیا

author img

By

Published : Dec 30, 2022, 4:08 PM IST

اروشی روتیلا اکثر سوشل میڈیا پر رشبھ پنت کی وجہ سے بحث میں رہتی ہیں۔آج بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا کرکٹر رشبھ پنت کے حادثے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئی ہیں اور کچھ لوگ انہیں ٹرول کر رہے ہیں۔ دراصل اداکارہ نے رشبھ پنت کے گاڑی حادثے کے بعد اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے اور اب لوگ اس تصویر پر اپنے عجیب و غریب تبصرے دے رہے ہیں۔ Urvashi Rautela getting Trolled

اطلاع کے مطابق بھارتی کرکٹر رشبھ پنت آج صبح کار کے ذریعے دہلی سے روڑکی اپنے گھر واپس آرہے تھے تبھی محمد پور جھال کے قریب منگلور کوتوالی علاقے نرسان بارڈر پر وہ حادثے کا شکار ہوگئے۔ بتایا جارہا ہے کہ ان کی کار بے قابو ہو کر ریلنگ سے ٹکرا گئی۔ جس کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی۔ اس دوران رشبھ پنت نے ہمت نہیں ہاری اور آگ سے جھلسنے کے باوجود وہ گاڑی کا شیشہ توڑ کر باہر کود گئے۔ حادثے میں پنت کے سر، کمر اور پیر پر چوٹ آئی ہے۔

رشبھ کے حادثے کے بعد اروشی روتیلا نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اروشی نے اس تصویر کے کیشپن میں بغیر رشبھ کا نام لیے لکھا کہ 'میں دعا کر رہی ہوں'۔ اس تصویر میں اروشی کسی پری سے کم نہیں نظر آرہی ہیں۔ لیکن اس پوسٹ کے بعد لوگوں نے ایک کے بعد ایک تبصرہ کرنا شروع کردیا۔ کچھ لوگوں نے کہا کہ وہاں رشبھ پنت کا حادثہ ہوا ہے اور یہ انسٹاگرام میں لگی پڑی ہیں'۔ وہیں ایک اور صارف نے لکھا کہ ' بھابھی جی رشبھ بھیا کا حادثہ ہوگیا ہے'۔ اس درمیان کچھ فالوورز اروشی روتیلا کی حمایت میں کھڑے ہوئے ہیں۔

رشبھ پنت کے حادثے کے بعد اروشی روتیلا کو ٹرول کیا گیا
رشبھ پنت کے حادثے کے بعد اروشی روتیلا کو ٹرول کیا گیا

ایک اور صارف نے لکھا کہ 'ہم سب رشبھ پنت کے لیے دعا کر رہے ہیں۔ بھائی بھابھی کے جذبات کو نہیں سمجھ رہے ہیں۔ ایک صارف نے اروشی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ' تمہاری وجہ سے یہ سب رشبھ پنت کے ساتھ ہوا ہے'۔ ایک نے لکھا ہے کہ 'تم کیا ناگن ہو...بھول جاؤ بھائی کو'۔

واضح رہے کہ رشبھ پنت اور اروشی روتیلا کا نام گزشتہ کچھ مہینوں سے جوڑا جاتا رہا ہے۔ اروشی اکثر

آپ کو بتاتے چلیں کہ رشبھ پنت اور اروشی روتیلا کا نام ہمیشہ سے جڑا رہا ہے۔ حالانکہ دونوں نے کئی بار ایک دوسرے کے ساتھ ہونے کی خبر کو مسترد کیا ہے۔

مزید پڑھیں:Rishabh Pant broke windshield رشبھ پنت نے جلتی ہوئی کار سے کود کر اپنی جان بچائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.