ETV Bharat / elections

تلنگانہ کے کسان مودی کے خلاف الیکشن لڑیں گے - مودی

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد سے تعلق رکھنے والے ہلدی کے تقریباً 50کسان لوک سبھا انتخابات میں وزیراعظم مودی کے خلاف وارانسی سے پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔

تقریباً 50کسان لوک سبھا انتخابات میں وزیراعظم مودی کے خلاف وارنسی سے پرچہ نامزدگی داخل کریں گے
author img

By

Published : Apr 29, 2019, 9:20 PM IST

کسان اپنےمسائل کے حل کے لیے علیحدہ ویلفیر بورڈ کے قیام کے لیے طویل عرصہ سے مطالبہ کررہے ہیں۔

کسانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے مسائل کو کسی بھی حکمران جماعت کی جانب سے حل نہیں کیاگیا۔

یو پی اے کے دور میں بھی ان کے مسئلے کو حل نہیں کیا گیا۔ وزیراعظم مودی نے بھی ایسا ہی کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم ان کے خلاف نہیں ہیں یا کسی کے خلاف مہم نہیں چلارہے ہیں۔

گزشتہ تین تا چار برسوں سے اقل ترین امدادی قیمت کی کمی کے سبب ملک بھر کے ہلدی کے کسان مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

رواں سال ہلدی کے کسانوں کے لیے فی کوئنٹل قیمت 5200روپے سے گھٹ کر 3200روپے فی کوئنٹل ہوگئی ہے۔کسانوں نے الزام لگایا ہے کہ مقامی انتظامیہ اور بی جے پی کے رہنماؤں نے اس فیصلے کو منظور نہیں کیا۔

50کسانوں کے گروپ نے، اعتراض کے باوجود اس مسئلے پر مقامی کسانوں کے ساتھ مسائل کے حل کے لیے اجلاس منعقد کرنے اور خود کے لیے مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے کسانوں کے ایسے ہی گروپ نے تلنگانہ کے ہلدی کے کسانوں سے یکجہتی کا اظہار کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.