ETV Bharat / elections

یادگیر میں ووٹر لسٹ کی تجدید کا سلسلہ جاری

عام انتخابات کے پیش نظر ضلع یادگیر کے چار اسمبلی حلقہ جات میں ووٹر لسٹ کی  تجدید کے بعد ضلع میں رائے دہندگان کی کُل تعداد988260 ہو گئی ہے۔

author img

By

Published : Apr 6, 2019, 11:05 PM IST

ڈپٹی کمشنر  یادگیر  کی پریس کانفرنس

ضلع ڈپٹی کمشنر ضلع انچارج کمشنر یادگیر کروما راو نے کہا کہ ضلع میں لوک سبھا انتخابات میں کُل 1135 پولنگ بوتھ ہوں گے ان پولنگ بوتھوں میں بنیادی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں۔
پینے کا پانی برقی کی سربراہی بیت الخلاء کی سہولت مہیا کی جا رہی ہے ۔ یادگیر ضلع کا گرمٹکال حلقہ اسمبلی گلبرگہ لوسبھا میں آتا ہے جب کہ یادگیر شاپور شوراپور حلقہ اسمبلی جات رائچور لوک سبھا حلقہ کے تحت آتے ہیں۔
کمشنر یادگیر نے مزید کہا کہ ضابطہ اخلاق نافذ ہونے کے بعد ضلع میں اب تک376600 لاکھ روپے ضبط کئے گئے ہیں آبکاری اور محکمہ پولیس کی جانب سے تقریبا5234571 لاکھ روپے کی شراب ضبط کی گئی ہے ۔
ٹو وہیلرس اور فور وہیلرس گاڑیاں بھی ضبط کی گئی ہیں اور بیس سے زائد ایف ائی ار درج ہوئے ہیں۔
لوک سبھا انتخابات سے متعلق جانکاری کیلئے ڈپٹی کمشنر دفتر میں ہیلپ لائن نمبررکھا گیا ہے جو 24 گھنٹہ کام کرے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.