ETV Bharat / elections

ضمنی انتخابات کے لیے کانگریس کمربستہ - کانگریس پارٹی

عام انتخابات میں شکست کے بعد کانگریس پارٹی اپنے تنظیمی ڈھانچے کو درست کرنے میں لگ گئی ہے۔ فی الحال کانگریس کی نظر اترپردیش میں ہونے والے ضمنی انتخابات پر ہے۔ کانگریس کی کوشش ہے کہ وہ ان انتخابات میں کامیاب ہو کر 2022 میں ریاست میں اپنی حکومت تشکیل کرے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 8:12 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ضمنی انتخابات کے مد نظر کانگریس کارکنان کی ایک اہم میٹنگ ہوئی۔

ضمنی انتخابات کے لیے کانگریس کمربستہ

میٹنگ میں محکمہ درج فہرست ذات کے سکریٹری ڈاکٹر ایس پی سنگھ نے تنظیمی ڈھانچہ درست کرنے کے اہم نقاط پیش کئے۔

انہوں نے ہدایت دی ہے کہ کانگریس کو ریاست کے تمام گاؤں میں دو کارکنان بنانے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی ہدایت دی ہے کہ ضمنی انتخابات کے مد نظر پارٹی رہنماء گاؤں کا دورہ شروع کریں اور اس دوران رات میں وہیں قیام بھی کریں۔

قابل ذکر ہے کہ اترپردیش میں تقریبا ایک درجن اسمبلی نشستوں پر انتخابات ہونے ہیں۔ ان میں سے ایک بارہ بنکی کی زیدپور اسمبلی نشست بھی ہے۔ یہ نشست اوپیندر سنگھ راوت کے رکن پارلیمان منتخب ہونے کے بعد خالی ہوئی ہے۔

Intro:
لوک سبھا انتخابات میں ملی شکست کے بعد کانگریس تنظیمی ڈھانچے کو درست کرنے میں لگ گئی ہے۔ کانگریس نے اس کے لئے پوری منصوبہ بندی تیار کی ہے۔ فل الحال کانگریس کی نظر یو پی میں ہونے والے بائی الیکشن پر ہے۔ کانگریس کی کوشش ہے کہ وہ ان انتخابات میں کامیاب ہو کر 2022 میں اپنی حکومت تشکیل کرے۔

Body:بارہ بنکی میں بائی الیکشن کے مد نظر کانگریس کارکنان کی ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں محکمہ درج فہرست ذات کے سکریٹری ڈاکٹر ایس پی سنگھ نے تنظیمی ڈھانچہ درست کرنے کے اہم ٹپس دئے۔ انہوں نے ہدایت دی کہ کانگریس کو تمام گاؤں میں دو کارکنان بنانے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی ہدایت دی کہ بائی الیکشن کے مد نظر پارٹی لیڈر گاؤں کا دورہ شروع کریں اور اس دوران رات میں وہیں قیام کریں۔ قابل ذکر ہے کہ یو پی میں تقریبأ ایک درجن اسمبلی نشستوں پر انتخابات ہونے ہیں۔ ان میں سے ایک بارہ بنکی کی زیدپور اسمبلی زید پور نشست بھی ہے۔ یہ سیٹ اوپیندر سنگھ راوت کے رکن پارلیمان منتخب ہونے کے بعد خالی ہوئی ہے۔ ایس پی سنگھ نے کانگریس کارکنان سے انتخابات کی تیاری میں لگنے کی ہدایت دی ہے۔ حلانکہ انہوں نے ابھی امیدوار کے بارے میں کوئی بھی نہیں بتایا ہے۔
بائیٹ، ایس پی سنگھ، سکریٹری، کانگریس محکمہ درج فہرست ذات

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.