ETV Bharat / elections

'نیشنل کانفرنس کے لیے عام انتخابات جنگ کے مانند' - اننت ناگ

'اگر پارلیمانی انتخابات کے ساتھ ساتھ یہاں پر اسمبلی انتخابات منعقد ہوتے تو ووٹنگ شرح میں بھی اضافہ ہوتا'

فائل فوٹو
author img

By

Published : Apr 28, 2019, 7:30 PM IST

جموں و کشمیر میں کانگریس کے ریاستی صدر اور اننت ناگ پارلیمانی حلقے سے پارٹی کے امیدوار غلام احمد میر نے کہا ہے کہ 'بی جے پی ریاست میں اسمبلی انتخابات کو مؤخر کر یہاں پر بلا واسطہ اقتدار میں رہنا چاہتی ہے'۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ 'پی ڈی پی کے لیے اس انتخابات میں زمین تنگ ہوگئی ہے جبکہ نیشنل کانفرنس نے انتخابات کو بطور جنگ مان لیا ہے'۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر پارلیمانی انتخابات کے ساتھ ساتھ یہاں پر اسمبلی انتخابات منعقد ہوتے تو ووٹنگ شرح میں بھی اضافہ ہوتا۔

Intro:Body:

mudassir

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.