ETV Bharat / elections

غلاظت میں رزق تلاش کرتا معصوم

اکثر شام کے وقت جب عموماً بچے کھیل رہے ہوتے ہیں تو اس وقت امت کوڑا جمع کر رہا ہوتا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 24, 2019, 8:50 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کی سبزی منڈی میں عام انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری تھی کہ اسی درمیان غلاظت میں روزی روٹی تلاش کرتے وہ معصوم بھی نظر آئے جن پر کسی سیاسی رہنما کی نظر نہیں پڑی۔
یہ دل دہلا دینے والی تصویر ضلع بارہ بنکی کے سبزی منڈی کی ہے جہاں شام کے وقت 10 سالہ امت اپنی والدہ کے ساتھ ووٹ کاؤنٹنگ کے دوران استعمال شدہ پانی کی بوتلیں اور لنچ باکس جمع کر رہا تھا۔

متعلقہ ویڈیو

امت کا پورا کنبہ کوڑا جمع کرکے ان کو فروخت کرتا ہے اور اس کے ذریعہ اپنی زندگی گزارتا ہے۔

امت کی عمر پڑھنے لکھنے کی ہے لیکن مجبوری میں وہ اسکول نہیں جاتا۔

اکثر شام کے وقت جب عموماً بچے کھیل رہے ہوتے ہیں تو اس وقت امت کوڑا جمع کر رہا ہوتا ہے۔

کھیلنے کودنے اور پڑھنے لکھنے کی عمر میں امت کوڑا جمع کرکے اپنے اور اپنے گھر والوں کے لیے سامان زندگی جمع کررہا ہوتا ہے۔

Intro:بارہ بنکی کی سبزی منڈی میں جس وقت ملک کی سب سے بڑی پنچایت لوک سبھا میں نمائیدے کے لئے ووٹوں کی گنتی کی جا رہی تھی. اسی درمیان تمام افسران اور سیکیورٹی فورسیز کے باوجود سماج کی کڑوی حقیقت بھی سامنے آئی. یہاں کوڑے میں بچپن اور کوڑے میں روزی روٹی تلاشتی غربت نظر تو آئی لیکن اس پر کسی کا ذہن نہیں گیا.

Body:کوڑے میں گزرتا بچپن اور کوڑے میں روزی روٹی تلاشنے کی کہ تصویر بارہ بنکی کے سبزی منڈی کی ہیں. شام کا وقت ہے ووٹوں کی گنتی پوری ہو گئی ہے. 10 سال کا امت اپنی والدہ کے ساتھ کاؤنٹنگ کے دوران ملازمین اور سیاسی لوگوں کے ذریعہ خالی کی گئیں پانی کی بوتلوں اور لنچ باکس کو اکٹھا کر رہا ہے. امت کا پورا کنبہ کوڑا بین کر ہی اپنی زندگی گزر کر رہا ہے. امت کی عمر پڑھنے لکھنے کی ہے. لیکن مجبوری میں وہ اسکول نہیں جاتا. سوال جب اس کی ماں سے ہوتا ہے تو مجبوری میں وہ اس کے لئے امت کو ذمہ دار بتا دیتی ہیں.
بائیٹ سوموارا دیوی، امت کی ماں

اکثر شام کے وقت جب عموماً بچے کھیل کود رہے ہوتے ہیں. اس وقت امت کوڑا بین رہا تھا. اور اپنے کندھوں پر کوڑے کی بوری لادے لیا جا رہا تھا. ویسے تو چائیلڈ لیبر جرم ہوتا ہے. لیکن امت کی مجبوری کے آگے پورا عملہ مجبور نظر آیا کسی کو اس کی فکر نہیں ہوئی. اور بچپن کوڑے میں ملوس ہوتا رہا.
بائیٹ امت، کوڑا بیننے والا بچہ

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.