ETV Bharat / elections

مودی جھوٹوں کے سردار: اویسی - مودی جھوٹوں کے سردار: اویسی

ریاست مہاراشٹر کے اورنگ آباد پارلیمانی حلقے کے کنٹر میں انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین سے سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کی امیدواری پر مودی کی سخت نکتہ چینی کی۔

اسد الدین اویسی
author img

By

Published : Apr 18, 2019, 2:22 PM IST

تشہری مہم سے خطاب کرتے ہوئے اسد الدین وزیر اعظم نریند مودی کو جھوٹوں کا سردار قرار دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ' موجودہ حکومت دہشت گرد سے لڑا نہیں چاہتی ہے'۔

متعلقہ ویڈیو

خیال رہے کہ سنہ 2008 کے مالیگاؤں دھماکے کی کلیدی ملزم پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت کے بعد مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سے بی جے پی کے امید ہیں۔

سادھوی پرگیہ کی امیدواری کے بعد مختلف سیاسی و سماجی تجزیہ کاروں نے بی جے پی کو سخت گیر ہندو جماعت کی حمایت اور دہشت گردو کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

اس سلسلے میں بالی ووٹ اداکارہ سورا بھاسکر نے اپنے ٹیوئٹ میں سادھوی پرگیہ سنگھ کے انتخاب لڑنے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ مدھیہ پردیش سے بی جے پی امیدواروں کی فہرست میں شامل مبینہ دہشت گرد۔۔۔ مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزمہ ہیں سادھوی پرگیہ سنگھ کو ٹکٹ دیکر بی جے پی نے اپنی نفرت آمیز ایجنڈے میں مصروف ہے'۔

Intro:Body:

shadab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.