ETV Bharat / crime

احمدآباد: فرش پر سورہے لوگوں کے اوپر تیز رفتار کار چڑھ گئی - اردو نیوز احمدآباد

احمدآباد کے شیو رانجنی کے قریب فرش پر سورہے چار افراد کو کار نے کچل دیا۔ اس واقعے میں ایک خاتون ہلاک اور تین بچے زخمی ہوگئے۔

احمدآباد: فرش پر سو رہے لوگوں کے اوپر تیز رفتار کار دوڑ گئی

author img

By

Published : Jun 30, 2021, 9:55 AM IST

احمدآباد شہر میں ہٹ اینڈ رن کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ شیورانجنی کے قریب فرش پر سو رہے چار افراد کو کار نے کچل دیا۔ اس حادثہ میں ایک خاتون ہلاک اور تین بچے زخمی ہوگئے۔ ہٹ اینڈ رن کیس کا واقعہ احمد آباد کے شیو رانجنی کے بیما نگر کے قریب پیش آیا۔

احمدآباد: فرش پر سو رہے لوگوں کے اوپر تیز رفتار کار دوڑ گئی

پورے واقعے کے بعد ٹریفک پولیس نے کار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ ہٹ اینڈ رن کی مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ حادثے کے بعد کار کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا تھا۔ کار کا مالک شیلیش شاہ بھی اپنے پورے کنبہ کے ہمراہ مفرور ہے۔

اس ہٹ اینڈ رن کیس میں ڈویژن ٹریفک پولیس نے کار ڈرائیور کے خلاف دفعہ 304-A کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:محمد اسماعیل ماب لنچنگ: اہل خانہ نے انصاف کا مطالبہ کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.