ETV Bharat / crime

اداکار اعجاز خان این سی بی کی گرفت میں - اداکار اعجاز خان

بالی وڈ اداکار اعجاز خان کو نارکوٹکس کنٹرول بیورو(این سی بی) نے ڈرگس کیس میں ممبئی ایئر پورٹ سے گرفتار کیا ہے۔

ajaz khan arrested
ajaz khan arrested
author img

By

Published : Mar 30, 2021, 9:25 PM IST

بگ باس کنٹیسٹنٹ اور بالی وڈ کی متعدد فلموں میں ادارکاری کے جلوے بکھیرنے والے اعجاز خان کو ممبئی ایئر پورٹ سے گرفتار کیا ہے۔ اعجاز خان راجستھان سے ممبئی آئے تھے جہاں این سی بی نے انہیں پہلے حراست میں لیا اور پوچھ تاچھ کے بعد گرفتار کر لیا۔

اس سے قبل این سی بی نے ممبئی میں اعجاز خان کے کئی ٹھکانوں پر چھاپہ بھی مارا تھا۔

اداکار اعجاز خان نے ہندی فلموں میں رکت چرِتر، بھیندو، اللہ کے بندے، رکت چرِتر 2، سلام انڈیا جیسی فلموں میں اداکاری کی ہے۔ وہ گزشتہ کچھ وقفہ سے کسی نہ کسی وجہ سے مسلسل تنازع کے شکار ہیں۔

واضح رہے کہ دو روز قبل این سی بی نے ڈرگ پیڈلر شاداب بٹاٹا کو گرفتار کیا تھا جس کے بعد اعجاز خان کا نام سامنے آیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.