ETV Bharat / city

مئو: بنکروں کو سبسڈی فراہم کئے جانے کا عمل آخری مرحلے میں

مئو میں محکمہ ہینڈلوم اینڈ ٹیکسٹائل نے حقدار بنکروں کو بجلی سبسڈی فراہم کئے جانے کی فہرست مکمل کرلی ہے۔

author img

By

Published : Feb 10, 2021, 5:23 PM IST

The process of subsidizing bunkers is in its final stages
مئو: بنکروں کو سبسڈی فراہم کئے جانے کا عمل آخری مرحلے میں

اس زمرے میں آنے والے تمام بنکروں کو دو کلو واٹ تک کے بجلی کنکشن پر ماہانہ رقم بینک کھاتے میں ٹرانسفر کی جائےگی۔ اس رقم سے بنکر اپنا بجلی بل بآسانی ادا کر سکیں گے، مئو میں اسسٹنٹ کمشنر ہینڈلوم اینڈ ٹیکسٹائل نے ای ٹی وی بھارت سے کہاکہ' سبسڈی حاصل کرنے والے بنکروں کے بینک اکاؤنٹ میں فی ماہ 328 روپے کی شرح سے تقریبا چار ہزار روپے سالانہ مدد فراہم کی جائے گی۔اس فیصلے کے بعد بنکروں کو کافی راحت ملنے کی امید ہے۔

فی الحال یہ اسکیم ہینڈلوم بنکروں کے لئے فراہم کی جائے گی۔ لیکن جلد ہی اسے پاور لوم بنکروں کے لئے بھی مہیا کرایا جائے گا۔ سبسڈی کے حقدار بنکروں کے لئے لازمی شرط یہ ہے کہ ان کے پاس بنکر شناختی کارڈ ہونا چاہئے۔

مزید پڑھیں: کاس گنج معاملہ: زخمی پولیس اہلکار اے ایم یو میڈیکل کالج میں زیر علاج

واضح رہے کہ مئو ضلع میں بنکروں کی کثیر آبادی مقیم ہے۔ انہیں کاروبار کو بہتر انداز میں چلانے کےلئے بنیادی طور پر بجلی کی ضرورت ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.