ETV Bharat / city

بنارس: مذہبی تہوار میں گنگا گھاٹ پر خواتین کا ہجوم - بنارس کی رہائشی و علاقائی خواتین

شہر بنارس میں خواتین نے 'سپترا رستی' تہوار کو بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا، اس تہوار میں سبھی مائیں اپنے لڑکوں کی لمبی عمر، ترقی اور خوشحالی کے لیے 'ورت' رکھتی ہیں۔

Festival unity practice
بنارس: مذہبی تہوار میں گنگا گھاٹ پر خواتین کا ہجوم
author img

By

Published : Sep 11, 2020, 2:54 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بنارس میں 'سپترارستی' تہوار جوش وخروش کے ساتھ منایا گیا، اس موقع پر بنارس کی رہائشی و علاقائی خواتین نے بنارس کے گنگا گھاٹ پر بنے مندروں میں بڑی تعداد میں پوچا پاٹ کیا۔

بنارس: مذہبی تہوار میں گنگا گھاٹ پر خواتین کا ہجوم

شہر بنارس میں ہر مذہبی تہوار بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا تھا لیکن رواں برس کورونا وائرس کی وجہ سے سبھی مذہبی تہوار منسوخ کر دیے گئے اور لوگوں نے گھروں میں ہی تہوار منایا۔

لیکن رفتہ رفتہ حکومت کی جانب سے کورونا وبا کے پیش نظر لاک ڈاؤن میں نرمی برتتے ہوئے ان لاک 4 کی گائیڈ لائن میں مزید نرمی برتی گئی ہے جس کا عوام نے کھل کر فائدہ اُٹھا یا۔

مزید پڑھیں:

بنارس: شادی کی عمر کے اضافے پر خواتین کا مخلوط رد عمل

غور طلب ہے کہ حکومت نے اب تک کہ سماجی فاصلے اور ماسک کے استعمال کو لازم قرار دیے رکھا ہے،لیکن پوجا کرنے والی خواتین میں بیشتر نے نہ ماسک لگایا اور نہ ہی سماجی فاصلے پر عمل کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.