ETV Bharat / city

Udhampur Soldier Cremated: ادھم پور کے سپاہی کی آخری رسومات فوجی اعزاز کے ساتھ ادا

author img

By

Published : Feb 6, 2022, 10:31 PM IST

ادھم پور کے سپاہی سنجے کمار کی سرینگر میں ایک سڑک حادثے میں موت ہوگئی تھی۔ آج اُدھم پور کے دیویکا گھاٹ پر مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا Udhampur Soldier Cremated کی گئیں۔

Soldier was cremated with military honors
ادھم پور کے سپاہی کی آخری رسومات مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی

ادھم پور کے سپاہی سنجے کمار Sanjay Kumar کی گزشتہ روز سرینگر کے پریم پورہ کے پھل منڈی میں سڑک حادثے میں موت واقع ہوگئی تھی۔ آج اُدھم پور کے دیویکا گھاٹ پر مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کی گئی۔Udhampur Soldier Cremated

سپاہی سنجے کمار کے رشتہ دار

آنجہانی سپاہی سنجے کمار بھٹ سرینگر کے پھل منڈی کے قریب اپنے فرائض انجام دے رہے تھے، کہ اسی وقت پریم پورہ کے ایک سول ٹرک نے انھیں پیچھے سے ٹکر مار دی۔

جس کے بعد انھیں فوری طور پر نورا ہسپتال زینکوٹ لے جایا گیا لیکن شدید زخمی ہونے کی وجہ سے انھیں 92 بیس ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاسکے اور ان کی موت اقع ہوگئی۔

مہلوک سپاہی کے رشتہ داروں نے بتایا کہ 6 روز قبل ہی اس کی چھٹی ختم ہوئی تھی اور وہ واپس کشمیر چلے گئے تھے، اب ان کی ریٹائرمنٹ بھی ہونے والی تھی۔ جس کے لیے انھوں نے اپنے کاغذات بھی مکمل کر لیے تھے، لیکن آج وہ ریٹائر نہیں ہوئے ہیں بلکہ ترنگے میں لپٹے گھر آئے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.