ETV Bharat / city

Udhampur IED Blast: ہلاک شخص کے اہل خانہ کو معاوضہ کا انتظار

ادھم پور آئی ای ڈی دھماکے میں ہلاک ہونے والے شخص کے اہل خانہ کو جموں و کشمیر انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک کوئی مدد فراہم نہیں کی گئی ہے۔ Help to the family of Udhampur blast

author img

By

Published : Mar 21, 2022, 3:52 PM IST

ہلاک شخص کے اہل خانہ کو معاوضہ کا انتظار

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں گزشتہ نو مارچ کو آئی ای ڈی دھماکے میں ایک شخص کی موت ہوئی تھی۔ دھماکے میں ہلاک ہونے والے شخص کے اہل خانہ نے ڈی ڈی سی جگانو، پرکشیت سنگھ سے ملاقات کی۔ Udhampur Blast victim family meet DDC Chairman

اہل خانہ نے کہا کہ 'اب تک حکومت کی جانب سے انہیں کوئی مدد فراہم نہیں کی گئی ہے۔' Udhampur Blast victim family still waits for compensation

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پریکشت سنگھ نے کہا کہ 'حکومت کا حکم ہے کہ اگر کوئی شخص شدت پسندانہ سرگرمیوں میں مارا جاتا ہے تو اس کے خاندان کو ایس آر او 43 کے تحت نوکری دی جاتی ہے یا مالی امداد بھی دی جاتی ہے لیکن ابھی تک یو ٹی انتظامیہ کی جانب سے اس خاندان کی کوئی مدد نہیں کی گئی ہے۔'

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ 'اگر کوئی شخص کسی اور وجہ سے مر جاتا ہے تو حکومت انہیں معاوضہ دیتی ہے۔ لیکن ابھی تک یو ٹی انتظامیہ کی طرف سے اس خاندان کی کوئی مدد نہیں کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Udhampur Blast: ادھمپور میں پر اسرار دھماکہ، 1 شخص ہلاک 14 افراد زخمی

پریکشت سنگھ نے ایل جی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس خاندان کی جلد از جلد مالی امداد کی جائے اور ہلاک ہونے والے شخص کی بیوی کو سرکاری نوکری دی جائے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.