ETV Bharat / city

ایم این ایس کارکن کی خودکشی پر رکن اسمبلی کا ردعمل

مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے کو انفورسمینٹ ڈائریکٹریٹ کی نوٹس سے دلبرداشتہ ہوکر مذکورہ جماعت کے ایک حامی نے اپنے رہنما کی محبت میں خود پر کروسین ڈال کر خودکشی کے معاملے پر رکن اسمبلی جتیندر اوہاڈ  کا ردعمل سامنے آیا۔

author img

By

Published : Aug 22, 2019, 9:38 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:42 PM IST

ایم این ایس کارکن کی خودکشی

مذکورہ رکن اسمبلی نے کہا کہ خودکشی کیے پروین چوگلے جیسے جانثار کارکن سے دَل بدلو نیتاوں کو سبق حاصل کرنا چاہیے، جو اپنے مفاد کی خاطر برسوں کا ساتھ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔
تاہم انھوں نے یہ بھی کہا کہ خودکشی کرنا غلط اقدام ہے جسے وہ صحیح نہیں مانتے۔

ایم این ایس کارکن کی خودکشی پر رکن اسمبلی کا ردعمل
ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے کو کوہ نور میل کی خرید اری معاملہ میں ای ڈی نے نوٹس بھیج کر طلب کیا تھا، جس پر کلوا وٹاوا کے رہنے والے ایم این ایس کارکن پروین چوگلے نے خود کو آگ لگاکر خو دکشی کرلی۔ اس ضمن میں رکن اسمبلی جتیندر اوہاڈ نے متوفی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور انھیں پرسہ دیا۔ اس موقع پر انھوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ راج ٹھاکرے کو خوش نصیب مانتے ہیں جنھیں جان لٹانے والے کارکنان ملے ہیں،انھوں نے کہا کہ موجودہ سیاسی صورتحال اتنی بدترین ہے ہیکہ لوگ برسوں ساتھ رہنے کے باوجود ای ڈی، انکم ٹیکس کے خوف سے اور ذاتی مفاد کی خاطر ساتھ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔

Intro:ایم این ایس کے کارکن نے خود کشی پر رکن اسمبلی کا ردعمل

مہاراشٹر نونرمان سینا چیف راج ٹھاکرے کو انفوسمینٹ ڈائریکٹریٹ سے نوٹس دلبرداشتہ ہوکر ایک حامی نے تھانے میں کروسین ڈال کر خودکشی کرنے کے معاملے پر رکن اسمبلی جتیندر اوہاڈ نے کہا کہ اس جانثار کارکن سے دل بدلو نیتاوں کو سیکھ لینا چاہئے جو مفاد کی خاطر چالیس برس کا ساتھ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔
         ذرائع کے مطابق ایم این ایس پرمکھ راج ٹھاکرے کو کوہ نور میل کی خرید اری معاملہ میں ڈی نے نوٹس بھیجا ہے او ر انھیں طلب کئے جانے کلوا کے وٹاوا کے رہنے والے ایک ایم این ایس کارکن پروین چوگلے نے اپنے آپ کو آگ لگاکر خو دکشی کر لی جس پرمقامی رکن اسمبلی جتیندر اوہاڈ اس کے اہل خانہ سے ملاقات کر پرسہ دینے پہنچے ہوئے تھے. انھوں نے ایم این ایس کارکن کے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ” راج ٹھاکرے کو خوش نصیب مانتا ہوں جان لٹانے والے کارکنان ملے ہیں یہاں تو 40چالیس سال ساتھ میں رہنے کے باوجود ای ڈی کی ڈر سے انکم ٹیکس کے خوف سے اور ذاتی مفاد کی خاطر لوگ ساتھ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں ۔“ ۔
بائٹ : جتیندر اوہاڈ ۔ رکن اسمبلی ممبرا کلوا

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ Body:ایم این ایس کے کارکن نے خود کشی پر رکن اسمبلی کا ردعمل
Conclusion:ایم این ایس کے کارکن نے خود کشی پر رکن اسمبلی کا ردعمل
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.