ETV Bharat / city

Fire in Ganderbal: گاندربل آتشزدگی میں دو رہائشی مکان کو جزوی نقصان

author img

By

Published : Mar 9, 2022, 5:27 PM IST

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے وریش آستانہ نارعلاقے میں آج دوپہر آگ لگنے سے دو رہائشی مکانوں کو جزوی نقصان پہنچا Fire In Ganderbal ہے۔ لوگوں کے مطابق یہ واقعہ شاٹ سرکٹ کی وجہ سے پیش آیا۔

two-residential-houses-gutted-in-ganderbal
گاندربل آتشزدگی میں، دو رہایشی مکان کو جزوی نقصان

گاندربل: تفصیلات کے مطابق گاندربل کے علاقہ ورپش سے ملحقہ آستانہ نار میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں دو رہائشی مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔ Two Residential Houses Gutted in Ganderbal

آگ بجھانے کے لیے مقامی لوگوں نے سخت مشقت کر کے آگ پر قابو پالیا۔

مقامی لوگوں نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ آستانہ نار ورپش میں بعد از دوپہر بجلی شارٹ سرکٹ ہونے کے باعث آگ لگ گئی، جس کے باعث محمد اشرف ٹھکری ولد غلام محی الدین کے ایک منزلہ رہائشی مکان اور غلام قادر میر ولد ثناء اللہ کے دو منزلہ رہائشی مکان کو جزوی نقصان پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں:

اس موقعہ پر اگرچہ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کو اطلاع دی گئی جن کی گاڑیاں اور عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی تاہم راستہ نہ ہونے کے سبب آگ بجھانے والی گاڑیاں کو کافی مشقت کرنے پڑی۔

پولیس نے اس سلسلے میں رپورٹ درج کرکے آگ لگنے کی اصل وجہ کے لیے تحقیقات شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.