ETV Bharat / city

SpiceJet will Operate Hajj Flights This Year: اسپائس جیٹ امسال حج پروازیں چلائے گا - خصوصی حج پروازیں

اسپائس جیٹ واحد بھارتی ایئر لائن ہے جو امسال حج پروازیں چلا رہی ہے۔ایئر لائن کے بیان میں کہا گیا ہے سری نگر سے خصوصی پروازیں 5 جون سے 20 جون کے درمیان مدینہ کے لیے روانہ ہوں گی۔ جدہ سے سری نگر کے لیے واپسی کی پروازیں 15 جولائی سے 31 جولائی تک طے ہیں۔ SpiceJet will Operate Hajj Flights This Year

اسپائس جیٹ امسال حج پروازیں چلائے گا
اسپائس جیٹ امسال حج پروازیں چلائے گا
author img

By

Published : Jun 3, 2022, 9:22 AM IST

اسپائس جیٹ نے امسال ملک بھر کے عازمین حج کے لیے 31 جولائی تک 37 خصوصی پروازیں چلائے گا۔ بھارت اور سعودی عرب کے درمیان چلائی جانے والی ان خصوصی پروازوں کے ذریعے حجاج کرام کو بیت اللہ کی زیارت کے لیے مدینہ پہنچایا جائے گا۔SpiceJet will Operate Hajj Flights This Year

اسپائس جیٹ واحد بھارتی ایئر لائن ہے جو امسال حج پروازیں چلا رہی ہے۔ایئر لائن کے بیان میں کہا گیا ہے سری نگر سے خصوصی پروازیں 5 جون سے 20 جون کے درمیان مدینہ کے لیے روانہ ہوں گی۔ جدہ سے سری نگر کے لیے واپسی کی پروازیں 15 جولائی سے 31 جولائی تک طے ہیں۔ایسے میں کورونا کی وبائی بیماری کےتقریبا 2 برس کے طویل وقفے بعد خصوصی حج پروازیں دوبارہ سے آپریشنز شروع کرنے جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Unani Doctors Association: یونانی ڈاکٹرزایسوسی ایشن نے عازمین حج میں میڈیسن کِٹ تقسیم کیے

واضح رہے سعودی حکومت کی طرف سے جاری حج کوٹے کے مطابق امسال دنیا بھر سے دس لاکھ عازمین اس فریضے کو انجام دیں گے جبکہ بھارت سے 55 ہزار ایک سو 64 خواہمشند افراد حج کریں گے۔تاہم سعودی حکومت نے امسال 65 برس سے کم عمر کے افراد کو ہی حج پرجانےکی اجازت دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.