ETV Bharat / city

Green J&K Drive: ڈگ پورہ نرسری میں 'گرین جے اینڈ کے ڈرائیو' کے تحت چنار ڈے کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 11:53 AM IST

ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پول نے کہا کہ 'جموں و کشمیر کے ہر سرکاری اداروں اور عمارتوں میں 'ہر گاؤں ہریالی' تھیم کے تحت شجرکاری مہم شروع کی جائے گی۔' Tree planting campaign in Jammu and Kashmir

ڈگ پورہ نرسری میں 'گرین جے اینڈ کے ڈرائیو' کے تحت چنار ڈے کا انعقاد

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے ڈگ پورہ نرسری میں سندھ فاریسٹ ڈویژن گاندربل نے 'گرین جے اینڈ کے ڈرائیو' کے تحت چنار ڈے کا انعقاد کیا۔ Sindh Forest Division Ganderbal organized a Chinar Day at Dugpora Nursery

چنار شجر کاری مہم کا افتتاح ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پول نے ڈگ پورہ نرسری میں چنار کا درخت لگاکر کیا۔ Inauguration of Chinar Tree Planting Campaign

اس دوران متعلقہ افسران نے بتایا کہ 'محکمہ جموں و کشمیر میں گرین کور کو بہتر بنانے کے لیے مختلف اسکولز اور سرکاری اداروں میں مفت چنار کے پودے لگائے گا۔'

ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پول نے کہا کہ 'اس طرح کی شجرکاری مہم ہر سرکاری اداروں اور عمارتوں میں 'ہر گاؤں ہریالی' تھیم کے تحت شروع کی جائے گی۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنے اور گرین کور کو بڑھانے کے لیے شجرکاری مہم کے ذریعے شجرکاری بہت اہم ہے۔ اس دوران اس مہم میں مختلف مقامی اسکولوز کے بچوں نے بھی شرکت کی۔'

یہ بھی پڑھیں: Plantation Drive at IUST Awantipora: اسلامک یونیورسٹی، اونتی پورہ میں شجرکاری مہم کا آغاز

اس موقع پر ڈویژنل کمشنر کشمیر کے علاوہ پی سی سی ایف جموں وکشمیر ڈاکٹر موہت گیرا، ڈی ایف او اور دیگر جنگلات کے ملازمین بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.