ETV Bharat / city

Sgr- Leh Highway Reopens: لیہہ شاہراہ ریکارڈ وقت میں ٹریفک کے لیے بحال

author img

By

Published : Mar 19, 2022, 5:31 PM IST

Updated : Mar 19, 2022, 7:12 PM IST

وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر- لیہہ قومی شاہراہ کو ہفتے کے روز ریکارڈ وقت میں آزمائشی بنیادوں پر ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے کھول Sgr- Leh Highway Reopens On trial Basis دیا گیا۔ امسال اس کو صرف 73 دنوں کے ریکارڈ وقت میں کھول دیا گیا۔

sgr-leh-highway-reopened-in-record-73-days-on-trial-basis
لیہہ شاہراہ ریکارڈ وقت میں ٹریفک کے لئے کھول دی گئی

گاندربل:وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر- لیہہ قومی شاہراہ کو ہفتے کے روز ریکارڈ وقت میں آزمائشی بنیادوں پر ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے کھول دیا گیا۔Sgr- Leh Highway Reopens On trial Basis

حکام کا کہنا ہے کہ یہ شاہراہ موسم سرما میں برف باری کے باعث پانچ چھ ماہ تک بند رہتی ہے لیکن امسال اس کو صرف 73 دنوں کے ریکارڈ وقت میں کھول دیا گیا۔

لیہہ شاہراہ ریکارڈ وقت میں ٹریفک کے لیے بحال

بیکن کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل راجیو چودھری Bacon Director General Lt. Gen. Rajiv Chaudhary نے زوجیلا پاس پر روڈ کو کھولنے کے موقع پر نامہ نگاروں کو بتایا کہ بیکن کے عملے نے زوجیلا پاس اور دوسرے حساس جگہوں سے برف کو ہٹایا اور شاہراہ کو ریکارڈ وقت میں آزمائشی بنیادوں پر ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے کھول دیا گیا۔Sgr- Leh Highway Reopens

انہوں نے کہا کہ 'بیکن کے عملے نے سخت محنت کی، جس کی وجہ سے شاہراہ کو ریکارڈ وقت میں قابل آمد و رفت بنانا یقینی بن گیا۔'

موصوف ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ بیکن نے صرف 73 دنوں میں ہی شاہراہ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے قابل بنا دیا جبکہ یہ روڈ برف باری کے باعث پانچ چھ ماہ تک بند رہتا تھا۔Snow Cleared in Sgr- Leh Highway

انہوں نے کہا کہ یہ شاہراہ انتہائی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ یہ لداخ یونین ٹریٹری کو وادی کے ساتھ جوڑنے کا واحد زمینی رابطہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اب یہ روڈ کھلا ہے جس سے لداخ میں تعینات فوجی جوانوں تک دفاعی ساز و سامان، ہتھیار وغیرہ پہنچانے میں مدد ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

Avalanche in Zojila Pass: برف ہٹانے کے دوران زوجیلا پاس میں برفانی تودا گرا

لیفٹیننٹ جنرل نے کہا کہ اب فوجی جوانوں تک دفاعی سپلائز بشمول تیل، پھل، سبزیاں وغیرہ بھی وقت پر پہنچ جائیں گی۔اس کے علاوہ روڈ کے کھل جانے سے لداخ کے لوگوں کی مالی سرگرمیوں کو تقویت پہنچے گی۔

مزید پڑھیں:

ان کا کہنا ہے کہ لداخ دیر سے سپلائی پہنچنے سے مرکزی حکومت کے خزانہ عامرہ کو چار سے پانچ سو کروڑ رپیے خرچ ہوجاتے تھے جس ہم روڈ کو بہت پہلے ہی قابل آمد و رفت بنانے سے بچانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

Last Updated : Mar 19, 2022, 7:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.