ETV Bharat / city

Covid Booster Dose Drive In DPL Pulwama:پلوامہ پولیس لائنز میں بوسٹر ویکسینیشن مہم شروع

author img

By

Published : Jan 13, 2022, 9:13 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے پولیس لائنز میں آج کووڈ-19 کی وبائی امراض کے خلاف بوسٹر ویکسینیشن مہم کا آغاز Covid Booster Dose Drive In DPL Pulwama کیا گیا ہے۔اس سلسلے میں پولیس لائنز میں پولیس اہلکاروں میں بوسٹر ڈوز ویکسین لگوائی گئی۔

pulwama-police-started-booster-dose-drive-of-covid-19-vaccine-to-the-police-personnel
پلوامہ پولیس لائنز میں بوسٹر ویکسینیشن مہم شروع

ضلع پلوامہ پولیس لائنز میں کووڈ-19 وبائی امراض کے خلاف بوسٹر ویکسینیشن مہم شروع کی گئی۔پلوامہ پولیس نے آج ضلع میں تعینات پولیس اہلکاروں کو کووڈ-19 ویکسین کی بوسٹر خوراک کا انتظام شروع Covid Booster Dose Drive In DPL Pulwama کیا۔

ایس ایس پی پلوامہ جی ایچ جیلانی وانی SSP Pulwama GH Jilani Wani نے بوسٹر کا ٹیکہ لگا کر ڈسٹرکٹ پولیس لائنز پلوامہ میں ڈرائیو کا افتتاح کیا۔

اس موقع پر اے ایس پی پلوامہ تنویر احمد، ڈی وائی ایس پی پولیس لائنز پلوامہ قاضی شمس اور دیگر پولیس افسران نے بھی کووڈ-19 ویکسین کے بوسٹر ٹیکہ لگائے۔

یہ بھی پڑھیں:Spike in Covid Cases In J&K: جموں وکشمیر میں کورونا کی لہر نے شدت اختیار کر لی

اس موقع پر ایس ایس پی پلوامہ نے تمام پولیس اہلکاروں کو مشورہ دیا کہ وہ حفاظتی ٹیکے لگانے کے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ویکسینیشن مہم کووڈ-19 وبائی بیماری کے خلاف دفاع کو مضبوط بنانے میں کلیدی عنصر ہوگی اور ہمارے روزمرہ کی زندگی کے نظام الاوقات کو دوبارہ شروع کرنے میں سہولت فراہم کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں:Corona Cases in J&K: جموں و کشمیر میں کورونا کے 1966 مثبت کیسز درج

انہوں نے تمام پولیس افسران اور اہلکاروں کو سراہا جو کووڈ -19 وبائی مرض کے خلاف اپنی کوششوں میں حصہ ڈال رہے ہیں اور ویکسین کی بوسٹر ڈوز کے انتظام میں تعاون کرنے پر ہیلتھ سٹاف کا شکریہ ادا کیا اور ساتھ ہی ساتھ جلد سے جلد بوسٹر ڈوز لینے کا مشورہ دیا تاکہ ہر کوئی صحت مند رہے۔

یہ مہم ڈسٹرکٹ پولیس لائنز پلوامہ میں جاری رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.