ETV Bharat / city

Militant Arrested in Pulwama: پلوامہ میں سرگرام عسکریت پسند گرفتار

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں 55 راشٹریہ رائفلز، 182/183 سی آر پی ایف اور پلوامہ پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جیش محمد نام کی عسکری تنظیم سے وابستہ ایک عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا Militant Arrested in Pulwama ہے۔ پولیس کے مطابق ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

police arrests an active militant in Pulwama
پلوامہ میں سرگرام عسکریت پسند گرفتار
author img

By

Published : Mar 14, 2022, 11:02 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں پولیس نے عسکریت پسند تنظیم جیش محمد کے ایک سرگرم عسکریت پسند کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا Militant Arrested In Pulwamaہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار شدہ عسکریت پسند کے قبضے سے ایک پستول سمیت گولہ بارود برآمد ہوا ہےArms Recovered From Militant in Pulwama۔

55 راشٹریہ رائفلز،182/183سی آر پی ایف اور پلوامہ پولیس نے ناکےکے دوران ایک مشکوک شخص کی نقل و حرکت دیکھی جسے چوکس ناکہ پارٹی نے بڑی تدبیر سے پکڑ لیا۔

گرفتار شدہ عسکریت پسند کی شناخت ابرار بشیر ولد بشیر احمد بھٹ ساکن تکیہ پلوامہ کے بطور کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق اس کے قبضے سے ایک پستول، ایک میگزین، 12 راؤنڈ اور ایک دستی بم سمیت مجرمانہ مواد، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔

مزید پڑھیں:

پولیس ریکارڈ کے مطابق، گرفتار شدہ عسکریت پسند ایک درجہ بند عسکریت پسند ہے کیونکہ اس نے حال ہی میں کالعدم عسکری تنظیم جیش محمد میں شمولیت اختیار کی تھی۔

وہیں پولیس نے قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے اور معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.