ETV Bharat / city

Altaf Thakur on Article 370 And 35a: 'دیگر پارٹیاں 370 اور35اے کے نام پر عوام کو دھوکہ دے رہی ہیں' - بی جے پی کو خطہ میں مستحکم کرنے کے لئے پُر عزم

پانپور کے ٹاؤن ہال میں بی جے پی کارکنان کی جانب سے منعقد ایک تقریب BJP Holds Working Committee Meeting سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی ترجمان الطاف ٹھاکر نے کہا کہ بی جے پی ہی ایسی جماعت ہے جو جموں و کشمیر کو ترقی کی راہ پر لے جاسکتی ہے ۔

الطاف ٹھاکر
الطاف ٹھاکر
author img

By

Published : Dec 8, 2021, 5:40 PM IST

مرکز کے زیر انتظام خطہ جموں و کشمیر ضلع پلوامہ کے قصبہ پانپور کے ٹاؤن ہال میں آج بی جے پی کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے ایک تقریب BJP Organizes Workers' Conventionکا انعقاد کیا گیا ۔اس پروگرام میں پارٹی کے ترجمان ائطاف ٹھاکر، ضلع صدر سجاد رینہ سمیت دیگر رہنما اور کارکنان نے شرکت کی۔

الطاف ٹھاکر

مذکورہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے الطاف ٹھاکر نے کہا کہ پارٹی کے منشور کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔تاکہ خطہ میں بی جے پی مزید مستحکم ہوسکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی ہی ایک ایسی پارٹی ہے جو جموں کشمیر کو تعمیر و ترقی کے راہ پر لے جا سکتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ دوسری جماعتیں خطہ کے لوگوں کو 35اے اور 370 کو واپس لانے کے نام پر دھوکہ دے کر یہاں اپنے ووٹ بینک کو بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ تاہم یہ حقیقت نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:بی جے پی اسمبلی انتخابات کے لیے تیار:الطاف ٹھاکر

انہوں نے کہا جموں کشمیر کے لوگ اب یہ سمجھ چکے ہیں کہ حقیقت کیا ہے ؟ اور اسی لئے وہ بی جے پی میں شامل ہوکر پارٹی کو مستحکم کر رہے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.